ترکی، لیرہ، گراوٹ، مظاہرہ، اردوغان، احتجاج

iqna

IQNA

ٹیگس
ترکی کی کرنسی لیرکی ڈالر کے مقابلے میں شدید کمی کے بعد ترکی کے صدر اردوغان کے خلاف عوامی مظاہرے شروع ہو گئےہیں ۔ ترکی کے شہرانقرہ اور استنبول میں عوام نے اردوغان کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے استعفی کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3510724    تاریخ اشاعت : 2021/11/24